جدہ:کشمیرکے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ گروپ کاہنگامی اجلاس آج ہورہاہے
کشمیرکے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ گروپ کاہنگامی اجلاس آج (منگل) جدہ میں ہوگا۔اجلاس پلوامہ واقعے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظرپاکستان کی درخواست پرہورہاہے۔