بھارتی وزارت دفاع پاکستان میں کارروائی سے لاعلم
بھارتی وزارت دفاع پاکستان میں کارروائی سے لاعلم بھارتی وزارت دفاع پاکستان میں گزشتہ رات فضائیہ کی کارروائی سے لاعلم نکلی۔ بھارتی میڈیا نے وزارت دفاع کا بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ بھارتی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی سے متعلق کوئی علم نہیں۔ترجمان بھارتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی الزامات کاکوئی علم نہیں کہ بھارتی طیاروں نے پاکستانی فضائی حدود کی خلافورزی کی ۔