حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ، ذرائع
بھارتی جارحیت اور جنگی جنون کے بعد حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ اجلاس ایک دن کا ہو یا اس کا دورانیہ بڑھایا جائے، اس کے بارے میں مشاورت کی جارہی ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کے جنگی جنون پرپاکستان کی تمام جماعتیں یک زبان ہیں