5 مدراینڈچائلڈ کیئراسپتالوں کے قیام کی منظوری:- پنجاب حکومت کا بڑا اقدام

سیالکوٹ،راجن پور، لیہ، بہاولنگر اور اٹک میں اسپتال بنائےجائیں گے،فردوس عاشق اعوانمدر اینڈ چائلڈ کیئر اسپتالوں کے قیام پر تقریباً 28 ارب روپے لاگت آئے گی، ماضی کے شوبازوں نے ماں اور بچہ کی صحت کے منصوبوں کو نظرانداز کیا بزدار حکومت زچہ بچہ کی صحت کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے،فردوس عاشق