پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی،100 انڈیکس میں 46 ہزار کااضافہ
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کارجحان رہا ۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا ، تیزی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس نے 46 ہزار کا ہندسہ عبور کرلیا۔ 157پوائنٹس کے اضافے سے 46ہزار123 پرکاروبارہوا۔