پی ایس ایل 8:لاہور قلندرز نے ٹاس جیت لیا

لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالے پہلے جبکہ پی ایس ایل 8 کے 15ویں میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کیخلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔