میکسیکو میں کولیما آتش فشاں ڈرامائی انداز سے پھٹ پڑا
میکسیکو میں کولیما آتش فشاں ڈرامائی انداز سے پھٹ پڑا،ولکینوں سے سے پہلا دھماکا ہوا تو راکھ اور دھویں نے پہاڑ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جبکہ دوسرے دھماکے کے دوران دھویں نے چار ہزار میٹر تک بادلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، پہاڑ سے اٹھتے دھویں کو کئی کلومیٹر دور سے دیکھا گیا،خوبصورت نظارے کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا