طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی مریم نوازکےوزیراعظم کےزیرکفالت ہونےپرکیس لڑرہی ہے
طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی مریم نوازکےوزیراعظم کےزیرکفالت ہونےپرکیس لڑرہی ہے۔ مریم نواز کے خلاف ایک ثبوت بھی پیش نہیں کیا گیا۔ مریم نوازکبھی کسی سرکاری عہدےپرنہیں رہیں۔ میڈیاپرلگائےگئےالزامات میں سےایک بھی ثابت نہیں کیاجاسکا۔ پاکستان کی سب سے بڑی عدالت احتساب کررہی ہے