طلال چوہدری :مخالفین کہتے ہیں کہ جھوٹ اتنا بولو کہ سچ لگنے لگےعدالت میں جھوٹ نہیں،ثبوت چلتےہیں
طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ مخالفین کہتے ہیں کہ جھوٹ اتنا بولو کہ سچ لگنے لگے۔ عدالت میں جھوٹ نہیں،ثبوت چلتےہیں۔ اپنی آف شور کمپنی ،اولاد سے مکرنےوالے کس منہ سے اسثنی مانگ رہے ہیں۔