اسرائیلی فوجیوں نے رملہ کے قریب فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا، لاش تاحال اسرائیلی فوجیوں کے قبضے میں

مقبوضہ مغربی کنارے میں آج رملہ کے قریب اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید اور ایک کو زخمی کردیا۔فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ شہید کئے گئے نوجوان کی لاش اب بھی اسرائیلی فوجیوں کے قبضے میں ہے۔