وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا
وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا، بارش سے متاثر افراد کیلئے 4 ارب سے زائد امداد کی منظوری دی گئی، امدادی رقم موبائل بینکنگ کے ذریعے دینے کی منظوری دی گئی رقم کی تقسیم کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم کردی گئی، تھرپارکر میں اینٹی انکروچمنٹ پولیس اسٹیشن قائم کرنے کی منظوری بھی دی گئی، پولیس اسٹیشن قائم کرنے کیلئے 32 لاکھ روپے کی منظوری دی گئی، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ