Waqt News
Sunday | March 07, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پارلیمنٹ ملک کا اعلیٰ ترین ادارہ ہے : شہریار خان آفریدی
  • پشاور: سستے بازاروں سے اشیائے خورونوش غائب، خریدار مایوس لوٹنے لگے
  • سوت کی قلت کے باعث دھاگہ مہنگا، کپڑے کی قیمت میں بھی 25 سے 30 فیصد اضافہ
  • کراچی ایکسپریس کو حادثہ، 7 بوگیاں الٹ گئیں، خاتون جاں بحق، 40 مسافر زخمی
  • کینیڈین خاتون بائیکر روزی گیبریل نے پاکستانی بائیکر سے شادی کر لی
  • غیرت کے نام پر باپ نے کلہاڑی کا وار کر کے بیٹی کا سر کاٹ دیا
  • سعودی عرب کا کورونا پابندیوں میں توسیع نہ کرنے کا اعلان,ریسٹورنٹس اور سینما گھر کل سے کھول دیے جائیں گے
  • عمران خان سیاسی شکست پر بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں:سابق صدر آصف علی زرداری کی لیگی رہنماؤں پر حملے کی مذمت
  • وزیر اعظم عمران خان فتح مند ہوئے، نوٹ کو عزت دو کا منہ ایک مرتبہ پھر کالا ہوا: وفاقی وزیرسینیٹر شبلی فراز
  • وزیراعظم سے ملاقات کے بعد حفیظ شیخ کا وزارت سے استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ
  • شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 کمانڈرز سمیت 8 دہشتگرد ہلاک
  • یہ سارے گدھ ایک شخص کے خلاف اکٹھے ہیں جو اصلی شیر ہے: فردوس عاشق اعوان
  • پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز دوبارہ ہونے کےقریب
  • ڈھائِی سال گزرگئے  آپ کو ایک نئی سیاسی زندگی ملی ہے، غریب کے لیے نکل آئیں: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید
  • تین دفعہ نااہل ہونے کے باوجود کہتے ہیں مجھے کیوں نکالا: خرم شیر زمان
  • وزیراعظم عمران خان پر ایوان کا اعتماد برقرار، 178 ووٹ حاصل کرلیے
  • لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس کے دوران لیگی رہنما احسن اقبال کو جوتا پڑ گیا
  • یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات: خوش نصیبی ہے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ہمارے پاس آئے, خالد مقبول
  • صدرِ مملکت عارف علوی کے نام خط: وزیرِاعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے
  • شاہد خاقان اور مصدق ملک کی پی ٹی آئی کارکنوں سے ہاتھا پائی,ویڈیووائرل
  • ٹوئٹر کا ٹوئٹ کو ایڈٹ کرنے کا آپشن دینے کا اعلان
  • میں کوئی مالشیاوزیر نہیں ہوں میری زندگی عمران خان کے ساتھ ہے : شیخ رشید
  • مونس الٰہی کا وزیر اعظم کے بارے میں اہم انکشاف
  • ڈاکٹر شہباز گل ڈی چوک میں پارٹی کارکنوں کے ہمراہ جیت کا جشن مناتے ہوئے
  • گذشتہ24گھنٹوں میں کوروناوائرس کے1714نئے کیسز سامنے آگئے۔
  • احسن اقبال پر جوتا پھینکا، مریم اورنگزیب پر حملہ کیا، 22 کروڑ عوام شیم شیم کہہ رہے ہیں
  • وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا وزیر اعظم کے بارے میں بڑا اعلان
  • عمران خان کس منہ سے ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
  • اسرائیل اور امارات  کے درمیان ایک اور بڑا معاہدہ
  • تاریخ رقم: وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب

سرمایہ کاروں کے لیے اچھی خبر

Jan 26, 2021 | 11:51 11:51 AM, January 26, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
سرمایہ کاروں کے لیے اچھی خبر

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کابینہ نے لاہور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی منظوری دے دی ہے، اتھارٹی کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے کام کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی اس موقع پر وفد نے پنجاب میں سرمایہ کاری پر گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ عثمان بزدار نے کہا کہ حکومت نے سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے انقلابی اقدامات کیے،ع پنجاب سرمایہ کاروں کیلئے جنت بن چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملکی وغیر ملکی سرمایہ کاروں کوسہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ تعمیراتی شعبے کے لیے متعدد مراعات دی گئی ہیں، سرمایہ کاروں کیلئے آسانیاں پیداکی گئی ہیں، لاہور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی سرمایہ کاروں کو ترجیحی بنیادوں پر سہولتیں فراہم کرے گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب میں سرمایہ کاری سےمتعلق کوئی فائل کسی بھی جگہ نہیں رکتی، صوبے میں سرمایہ کاری سے متعلق امور کا خود جائزہ لیتا ہوں۔

غیرت کے نام پر باپ نے کلہاڑی کا وار کر کے بیٹی کا سر کاٹ دیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • پی ڈی ایم نے 5 فروری کو جلسے کا مقام راولپنڈی سے تبدیل ...

    Jan 26, 2021 | 13:37
  • بھارت اور چینی فوجیوں کی سرحد پر پھر جھڑپ، متعدد فوجی ...

    Jan 26, 2021 | 01:29
  • ملک بھر میں ریلوے کا بکنگ نظام بیٹھ گیا

    Jan 26, 2021 | 11:45
  • عالمی مارکیٹ اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

    Jan 26, 2021 | 00:46
متعلقہ خبریں
  • مشیر تجارت کی سری لنکا کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں ...

    Feb 24, 2021 | 14:48
  • وفاقی وزیر نے رواں سال حج کی ادائیگی کے حوالے سے اچھی ...

    Feb 12, 2021 | 15:54
  • سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا مسلسل 2 روز سے رحجان ...

    Feb 16, 2021 | 17:42
  • صدر علوی کی غیر ملکی سرمایہ داروں کو پاکستان میں مختلف ...

    Feb 16, 2021 | 12:33
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group