روس کی یوکرائن کی سرحد کے قریب فوجی مشقیں
روس نے یوکرائن کی سرحد کے قریب فوجی مشقوں کی ویڈیو جاری کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی فوجی ٹینکوں اور میزائل لانچرز سمیت مشقوں میں شرکت کر رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ مشقوں کا مقصد افواج کی جنگی تیاری کوجانچنا ہے جو 29 جنوری تک جاری رہیں گی۔