انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4.11 روپے کا بڑا اضافہ
انٹربینک میں ڈالرمزید مہنگا ہوگیا .کاروبارشروع ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4.11 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت انٹربینک میں ڈالر235 روپے ہوگئی ہے۔