Waqt News
Saturday | February 04, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں وکی پیڈیا سروسز بلاک
  • چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ٹوئٹ پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا رد عمل
  • دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل، شیخ رشید کو آج دوبارہ عدالت پیش کیا جائے گا
  • حکومت کی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، پہلے حالات سے منہ پھیر لیتے ہیں .مراد سعید
  • حکومت انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے، بات چیت کیلئے تیار ہیں: فیصل جاوید
  • اعظم خان یو اے ای کے گولڈن ویزا ہولڈر بن گئے
  • افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 6 سال گزر گئے
  • شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کے نکاح کے بعد مقامی کلب میں ریسپشن بھی ہوا
  • خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلی کے انتخابات پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا: الیکشن کمیشن
  • آج دنیا بھر میں کینسر سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
  • وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئیں
  • اے پی سی میں قوم کو یکجا کرنا ہے تو انتقامی کارروائیاں بند کی جائیں، پی ٹی آئی
  • پی ایس ایل 8، آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کل سے ہوگا
  • قومی دعائیہ ناشتے میں شرکت کرکے خوشی ہوئی، بلاول بھٹو زرداری
  • چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے فواد چودھری کی ملاقات
  • الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ اور پنجاب میں انتخابات کی تاریخوں پر مشاورت کیلئے اجلاس طلب کر لیا
  • رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کی ایپکس کمیٹی میں وزیراعظم کی گفتگو کی مذمت
  • آئی ایم ایف وفد پاکستان کو بہت ’ٹف ٹائم‘ دے رہا ہے:- وزیراعظم شہباز شریف
  • تمام سوشل میڈیا ایپس کو پیچھے چھوڑنے واالی ایپ متعارف
  • شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 2 دہشتگرد ہلاک
  • سینیئر صحافی عمران ریاض کیخلاف مقدمہ خارج کر کے رہا کرنے کا حکم
  • عمران خان کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
  • آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
  •  بلوچستان میں اے این ایف نے منشیات کی ایک اور فیکٹری پکڑ لی
  • سعودی عرب نے پاکستان میں ریفائنری کا منصوبہ سیاسی اتفاق رائے سے مشروط کر دیا
  •  لاہور ہائی کورٹ کا پرویز الہی کے بیٹوں، بہووں کی درخواست پر ایف آئی اے سے جواب طلب
  •  پاکستان چین اسٹریٹجک تعلقات میں وسعت دہائیوں پر محیط دیرینہ دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔شہبازشریف
  • اپریل تک روس سے تیل کی فراہمی شروع ہوجائے گی۔مصدق ملک
  • پاکستان کو دوبارہ ابھرتی ہوئی معیشتوں میں شامل کریں گے : احسن اقبال
  • پشاور:پولیس لائنزمسجد میں خودکش حملہ آور کی ڈی این اے رپورٹ تیار

ٹیکسلا :گھر میں گیس لیکج کے باعث آتشزدگی ، 2 بچے جاں بحق

Jan 26, 2023 | 10:50 10:50 AM, January 26, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
ٹیکسلا :گھر میں گیس لیکج کے باعث آتشزدگی ، 2 بچے جاں بحق

پنجاب کے شہر ٹیکسلا میں گیس لیکج کے باعث گھر میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں دو بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا کے محلہ صدیق آباد ڈھوک پراچہ میں گیس لیکیج سے آتشزدگی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیوں کا آغاز کیا ، ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز نے کچھ دیر کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا ۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ سے دو بچے موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ، زخمیوں میں بچوں کی والدہ اور دادا شامل ہیں ۔ ریسکیو کے مطابق جاں بحق بچوں کی شناخت چار سالہ سدیس اور پانچ سالہ اویس کے نام سے ہوئی ہے ۔ ریسکیو کی جانب سے بچوں کی لاشوں اور زخمیوں کوایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں وکی پیڈیا سروسز بلاک

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کے نکاح کے بعد مقامی کلب ...

    Feb 04, 2023 | 10:42
  • خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلی کے انتخابات پر کوئی ...

    Feb 04, 2023 | 10:35
  • افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس بانو قدسیہ کو مداحوں سے ...

    Feb 04, 2023 | 10:45
  • اعظم خان یو اے ای کے گولڈن ویزا ہولڈر بن گئے

    Feb 04, 2023 | 10:53
متعلقہ خبریں
  • گھر میں گیس لیکج سے باپ اور تین بیٹے جاں بحق

    Jan 24, 2023 | 15:50
  • کراچی:گھر میں آتشزدگی سے 3بچے جھلس کر جاں بحق

    Jan 07, 2023 | 13:11
  • تاندہ ڈیم کوہاٹ میں کشتی الٹنے سےمدرسے کے 10 بچے جاں ...

    Jan 29, 2023 | 14:37
  • عوام کو گیس میسر نہیں مگر اوگرا نے گیس کی قیمت میں 75.35 ...

    Jan 11, 2023 | 22:35
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group