Waqt News
Tuesday | February 19, 2019
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
Font

تازہ ترین

  • منی لانڈرنگ کیس:آصف زرداری کی نظرثانی درخواست پرسماعت کیلئے لارجربینچ کی استدعا
  • ایل این جی اسکینڈل؛ نیب کی شاہد خاقان عباسی سے2 گھنٹے پوچھ گچھ
  • ویانا کنونشن کسی جاسوس کو دہشتگردی کی اجازت نہیں دیتا،پاکستان کے کلبھوشن کیس میں جوابی دلائل
  • مودی سرکار کا پاکستان دشمنی کا بخارکشمیر کی آزادی اور کل بھوشن کوسزا کی ”ڈوز‘ دینے سے اترے گا۔ مونس الٰہی
  • نواز شریف کی انجیو گرافی کیلئے کہہ دیا ، حکومت جو ہدایات دیگی اس پر عمل کیا جائے گا۔ سربراہ میڈیکل بورڈ
  • وزیراعظم نے بھارت پر واضح کردیا ”ہمارے لیے پاکستان ہی زندگی اور پاکستان ہی موت ہے“۔ شیخ رشید احمد
  • پاک بحریہ کے زیراہتمام ریجنل ہائیڈرو گرافک کمیشن کے آٹھویں سہ روزہ اجلاس
  • مذاکراتی عمل میں ڈیڈلا ک کی تردید :طالبان کےساتھ دو نکات پر بات کروں گا۔ زلمے خلیل زاد
  • بھارت نے اپنے ملک میں موجود پاکستانیوں کو 48 گھنٹے میں نکلنے کی وارننگ جاری کردی
  • بھارت تمام اقلیتوں کے لیے خطرناک بن چکا ہے۔ شیریں مزاری
  • میرواعظ سمیت حریت رہنماﺅں کی سیکیورٹی ذمہ داری نوجوانوں نے سنبھال لی
  • ایران اپنی علاقائی حدود سے ماورا عزائم کو ترک کردے۔شہزادہ ترکی الفیصل
  • ترکی نے پیسوں کے بدلے لازمی فوجی سروس میں چھوٹ دیدی
  • اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی پہلی شرط فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔ عمان
  • سعودی عرب نے یمن کو 13 ارب ڈالرسے زاید امداد دی۔ عرب اتحاد
  • یمن :تعز میں بارودی سرنگ بچھانے کے دوران دھماکے سے6 حوثی باغی ہلاک
  • میکسیکو سرحدی دیوار: ایمرجنسی نافذ کرنے پر امریکی ریاستوں کا ڈونلڈ ٹرمپ کےخلاف مقدمہ
  • ترکی نے اپنی فضائیہ کی تربیت کیلئے پاکستان سے مدد مانگ لی
  • اگرآپ نےحملہ کیاتوسوچیں گےنہیں بلکہ بھرپورجواب دیں گے،وزیراعظم
  • سیاسی جماعت کی ویب سائٹ بلاک کرنے پر پی ٹی اے کو نوٹس
  • سیگریٹ نوشی کا ایک اور خطرناک نقصان سامنے آگیا۔
  • اپنے ملک میں قید کاٹنے کا معاہدہ ایک شخص کی وجہ سے معطل ہوا،خمیازہ سینکڑوں پاکستانیوں کو بھگتنا پڑا۔ چیف جسٹس
  • وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود کی ملاقات
  • سعودی عرب پاکستان بھارت کشیدگی کم کرنے کےلئے کام کرے گا
  • وزیراعظم مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال پرآج بیان جاری کریں گے
  • وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس جاری
  • این اے91 میں دوبارہ گنتی کے خلاف اپیل پرسماعت 28 فروری تک ملتوی
  • کراچی میں آج رات گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
  • نوازشریف کادل اوردماغ پاکستان میں نہیں لگ رہا،فیاض الحسن چوہان
  • اسلام آباد ایئرپورٹ پراے این ایف کی کارروائی‘ مسافر گرفتار

رہبر پاکستان اور آبروئے صحافت مجید نظامی کی آج تیسری برسی منائی جارہی ہے۔

Jul 26, 2017 | 11:29 11:29 AM, July 26, 2017
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
رہبر پاکستان اور آبروئے صحافت مجید نظامی کی آج تیسری برسی منائی جارہی ہے۔

آبروئے صحافت ڈاکٹر مجید نظامی تین اپریل انیس سو اٹھائیسء کو سانگلہ ہل میں پیدا ہوئے، مجید نظامی مرحوم نے اسلامیہ کالج ریلوے روڈ لاہور میں حصول تعلیم کے دوران تحریک پاکستان میں سرگرم حصہ لیا اور 1946ء کے تاریخ ساز انتخابات میں مسلم لیگی امیدواروں کی کامیابی کیلئے انتخابی مہم میں پیش پیش رہے، تحریک پاکستان میں آپکی خدمات کے اعتراف میں پاکستان کے پہلے وزیراعظم شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خان نے کالج کے دوسرے طلبا کے ساتھ انہیں بھی ’’مجاہد پاکستان‘‘ کی سند اور تلوار عطا کی۔

ضرور پڑھیں: وزیراعظم کا رواں ہفتے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

1954ء میں گورنمنٹ کالج لاہور سے ایم اے پولیٹیکل سائنس کرنے کے بعد نوائے وقت کی نمائندگی کیلئے لندن چلے گئے ،، حمید نظامی کی رحلت کے بعد 25 فروری 1962ء کو روزنامہ نوائے وقت کی باگ ڈور سنبھالی اور اسے صحیح معنوں میں پاکستانی قوم کی آرزوئوں اور امنگوں کا ترجمان اخبار بنا دیا، آپ اس ملک کو قائداعظم، علامہ محمد اقبال، مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح اور تحریک پاکستان کے لاکھوں شہداء کی امانت سمجھتے تھے،، آپکی ساری زندگی جہد مسلسل سے عبارت تھی اور جابر سلطانوں کے رُوبرو کلمۂ حق بلند کرنا ہمیشہ آپکا طرۂ امتیاز رہا، آپ نے اصولوں اور تحریر و تقریر کی آزادی پر نہ تو کبھی سمجھوتہ کیا اور نہ ہی کبھی کسی مصلحت کو آڑے آنے دیا، آپکی جرأت و استقامت کے سبھی معترف ہیں۔

قومی مفادات کی پاسداری آپکی زندگی کا مشن تھا، حکومت پاکستان کی جانب سے آپکی خدمات کے اعتراف کے طور پر آپکو ستارۂ پاکستان‘ ستارۂ امتیاز اور نشان امتیاز دئیے گئے، وزیراعلیٰ پنجاب نے حکومت پنجاب کی طرف سے ڈاکٹر مجید نظامی کی 70 سالہ صحافتی اور 50 سالہ بطور مدیر روزنامہ نوائے وقت خدمات کے اعتراف میں 27 جولائی 2012ء کو لاہور کی مشہور سڑک لارنس روڈ کا نام شاہراہ مجید نظامی رکھ دیا، ان کی پچاس سالہ صحافت کا مرکز پاکستان کا اسلامی تشخص اور بھارت دشمنی رہا۔ ایک موقع پر انھوں نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ انھیں ایٹم بم سے باندھ کر انڈیا پھینک دیا جائے۔

ضرور پڑھیں: ملک کے بیشترحصوں میں مطلع ابرآلودرہے گا

وہ ایک دبنگ اور دلیر ایڈیٹر تھے۔ سول حکمران ہو یا فوجی حکمران کوئی بھی مجید نظامی کو ان کے اصولوں سے نہیں ہٹا سکا۔ نظریہ پاکستان سے ان کی کمٹمنٹ اور کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف ان کی نفرت دوستوں دشمنوں سب پر واضح تھی۔ بھارت سے پاکستان کے تعلقات بارے ان کا خاص نقطہ نظر تھا جو نوائے وقت کے اداریوں سے ظاہر ہوتا تھا۔ وہ شعلہ بیان مقرر تو نہیں تھے لیکن ان کے دھیمے لہحے میں گفتگو اتنی کاٹ دار ہوتی تھی کہ مخالفین کے دل دہل جاتے تھے، آپ 27 رمضان المبارک 26 جولائی 2014ء کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • آج بارش کا زور ملک کے شمالی اور وسطی علاقوں میں رہے گا۔

    Jul 26, 2017 | 11:14
  • حنیف عباسی نے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی۔

    Jul 26, 2017 | 16:20
  • ملتان میں پنچایت کے غیر انسانی فیصلے نے زمانہ جاہلیت ...

    Jul 26, 2017 | 18:43
  • آج جہانگیر ترین کا کیس ہے۔ کل کسی اور کا مقدمہ آجائے ...

    Jul 26, 2017 | 18:20
متعلقہ خبریں
  • ممتاز پاکستانی ڈرامہ نگار اور ناول نگار فاطمہ ثریا ...

    Feb 10, 2019 | 14:26
  • عظیم شاعر اسداللہ خان غالب کی ایک سو پچاسویں برسی آج ...

    Feb 15, 2019 | 08:13
  •  لفظ پاکستان کے تجویز کنندہ چوہدری رحمت علی کی68 ویں ...

    Feb 03, 2019 | 00:06
  •  سابق چیف جسٹس آف پاکستان نسیم حسن شاہ کی چوتھی برسی آج ...

    Feb 03, 2019 | 00:14
الیکشن 2018
  • سرگودھا میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 91 میں ضمنی ...

    Feb 02, 2019 | 07:55
  • پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے ...

    Nov 15, 2018 | 09:10
  • عمران خان ،چودھری شجاعت، اسد قیصر،سعد رفیق اور ہمایوں ...

    Oct 14, 2018 | 15:30
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • About Us
  • Advertise With Us
  • Contact Us
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group