شہبازشریف نے انتخابات 2018 کے نتائج کو مسترد کردیا
شہبازشریف نے انتخابات 2018 کے نتائج کو مسترد کردیا
امید تھی ووٹرز کو ووٹ ڈالنے کا پورا حق دیا جائے گا، اپنے جلسوں میں پری پرول دھاندلی کا بتایا تھا،
ہمارے کارکنوں کو گرفتار کرکے دہشتگردی کی دفعات لگائی گئیں، ملک بھر سے فارم 45 نہ ملنے کی شکایات ملی ہیں، شہبازشریف
ہمارے پولنگ ایجنٹوں کا بند کردیا گیا،پولنگ ختم ہونے کے بعد جو حالات بنے ایسا کبھی زندگی میں نہیں دیکھا، الیکشن نتائج کو مسترد کرتے ہیں، شہباز شریف