پاکستان میں عام انتخابات کے ایک روز بعد ہی کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔
پاکستان میں عام انتخابات کے ایک روز بعد ہی کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔کاروباری روز کے آغاز میں ہی ہنڈریڈ انڈیکس میں 600 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ انڈیکس پوائنٹس 42 ہزار سے عبور کرگیا۔
پی ٹی آئی کی برتری کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج پرمثبت اثر
عام انتخابات 2018 میں پاکستان تحریک انصاف کی واضح برتری کا اثر پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی پڑا جہاں خریداری کی لہر دیکھنے میں آئی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ہے۔اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ا?غاز 767 پوائنٹس اضافے سے ہوا اور 100 انڈیکس 42 ہزار 106 پر ریکارڈ ہوا۔معاشی تجزیہ نگار محمد سہیل کے مطابق پی ٹی ا?ئی کو توقعات سے بہتر نتائج ملنے پر اسٹاک ایکسچینج میں رجحان مثبت ہے