این اے 59 راولپنڈی سے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کو تحریک انصاف کے امیدوار غلام سرور خان نے شکست دی

این اے 59 راولپنڈی سے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کو شکست : این اے 59 راولپنڈی سے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کو تحریک انصاف کے امیدوار غلام سرور خان نے شکست دی، چوہدری نثار 66369 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے جب کہ غلام سرور خان نے 89055 ووٹ حاصل کیے۔