آپ کیلبری فونٹ و قطری پر جھوٹ بول کر نااہل ہوئے۔شہباز گل
وزیر اعلی پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے مسلم لیگ ن کی قیادت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے کیلبری فونٹ اور قطری خط پر چھوٹ بولا اور نااہل ہوئے بغض اور حسد میں انسان اکثر بوکھلا جاتا ہے۔ان خیالات کا اظہار شہباز گل نے جعمہ کے روز اپنے ایک بیان میں کیاانہوں نے ن لیگی قیادت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیلبری فونٹ اور قطری خط پر چھوٹ بول کر نااہل ہونے والے رپورٹ کے خدوخال پڑھنے سے بھی قاصر رہے یہ اسحاق ڈار اور مفتاح اسماعیل کی کارناموں کی لمبی داستان ہے کیونکہ بغض اور حسد میں انسان اکثر بوکھلا جاتا ہے