امریکی سینٹ نے جنرل مارک ملے کی اگلے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے طور پر توثیق کردی
امریکی سینٹ نے جنرل مارک ملے کی اگلے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے طور پر توثیق کردی ہے۔ سو رکنی ایوان میں جنرل مارک ملے کی حمایت میں 89 جبکہ مخالفت میں ایک ووٹ پڑا۔