ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کالعدم قرار : سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں پرویز الٰہی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کی رولنگ کالعدم قراردے دی۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ نے پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کی۔