حکومت نےجےآئی ٹی کومتنازع بنانےکی کوشش کی، نوازشریف کواستعفادےکردوسراوزیراعظم لاناچاہیے, اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ
سکھر میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے حکومت کو پھر آڑھے ہاتھوں لیا ،، کہا کہ ایسالگتاہےکہ نوازشریف جےآئی ٹی میں جواب نہیں دےسکے،وزیراعظم کووہ ہی جوابات دینےچاہیےتھےجوانھوں نےپارلیمنٹ میں دیے،حکومت نےجےآئی ٹی کومتنازع بنانےکی کوشش کی، انہوں نے کہا کہ نوازشریف کواستعفادےکردوسراوزیراعظم لاناچاہیے،2018میں پوچھیں گےکہ وکٹیں کیسےگرتی ہیں، الیکشن سے پہلے بڑی بڑی باتیں کی جا رہی ہیں ، حکومت اپنی ساکھ کھو چکی ہے اب وزیراعظم کو اقتدار چھوڑ دینا چاہیے ، وزیراعظم پیچھے ہٹ جائیں گے تو سب کچھ ٹھیک ہو سکتا ہے