تحریک انصاف کا ٹکٹوں کی تقسیم میں انوکھا کارنامہ
تحریک انصاف کا ٹکٹوں کی تقسیم میں انوکھا کارنامہ پہلے کمالیہ کی ن لیگ کی امیدوار کو بغیر ٹکٹ مانگے ٹکٹ عنائت کر دیا جو بعد میں واپس لینا پڑا اب ایک اور کارنامہ پی ٹی آئی نے پی پی 275 مظفر گڑھ میں ظفر مشتاق لغاری کو ٹکٹ جاری کیا ہے اس نام کا کوئی بندہ ہی نہیں ہے اور نہ ہی کاغزات نامزدگی جمع کروائے ہیں اس حلقے میں پی ٹی آئی کا جعفر مشتاق لغاری ہے لیکن اس نے بھی کاغزات نامزدگی جمع نہیں کروائے ٹکٹ کیسے جاری کیا گیا ؟ جو ایک پی ٹی آئی کےلیے ایک لمحہ فکریہ ہے