وزیراعظم عمران خان نےکفایت شعاری مہم شروع کی،بابراعوان
قومی اسمبلی کا اجلاس، بابر اعوان کا اظہار خیال ہم نے کفایت شعار ی سے سرکاری اخراجات کم کیے ،بابراعوان کفایت شعار ی سے ہم نے قومی خزانے کو فائدہ دیا،بابراعوان وزیراعظم عمران خان نےکفایت شعاری مہم شروع کی،بابراعوان جس طرح کرکٹ ورلڈکپ کی توہین کی گئی اس کی مذمت کرتا ہوں ،بابراعوان دنیا بھر کے کروڑوں کرکٹ شائقین کی دل آزاری ہوئی ،بابراعوان میں سمجھ رہا تھا کہ اپوزیشن کٹ موشن پر بات کرے گی ،بابراعوان شرم تو ان کو آنی چاہئے تھی جن کے 10، 10 سی ایم ہاؤس تھے افسوس ایوان میں صرف اقتدار تک شارٹ کٹ پر بات ہوئی،بابراعوان وزیراعظم عمران خان کے گھر کی دیوار کی تعمیر پر 83کروڑروپے خرچ نہیں ہوئے،بابراعوان یہ لوگ گھروں کی دیواریں وزیراعظم ہاؤس کے بجٹ سے بناتے رہے ،بابراعوان موجودہ حکومت کے دور میں ایک ہزار ارب روپے کی وصولیاں ہوئی ہیں ،بابراعوان