ریاض:یمن سےسعودی عرب پر7بلیسٹک میزائل داغےگئے،عرب میڈیا
ریاض:سعودی فضائیہ نےتمام 7 میزائل مارگرائے،ترجمان سعودی اتحاد3میزائل ریاض،2نجران،1خمیس،1مشیط اورکازان پرفائرکیےگئے،عرب میڈیا ریاض:ایک حملے میں مصری شہری ہلاک،2افراد زخمی ہوئے،عرب میڈیا یاض: یہ میزائل حوثی باغیوں کی جانب سے داغےگئےتھے،عرب میڈیا ریاض:یمن سےسعودی عرب پر7بیلسٹک میزائل داغےگئے،عرب میڈیاساتوں میزائلوں کوسعودی ایئرڈیفنس سسٹم کےذریعےتباہ کیاگیا،عرب میڈیا
سعودی فورسز نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سمیت ملک پر داغے گئے سات میزائل حملے ناکام بنا دیئےسعودی فضائیہ نے ایک بار پھر سعودی عرب پر داغے گئے میزائل حملے ناکام بنا دیئے ،، عرب میڈیا کے مطابق بیلسٹک میزائل یمن سے حوثی باغیوں کی جانب داغے گئے تھے ،، سعودی فضائیہ نےتمام 7 میزائل مارگرائے،،ان میں سے ایک حملے میں مصری شہری ہلاک اور 2افراد زخمی ہوئے، 3میزائل ریاض،2نجران،1خمیس اورایک کازان پرفائرکیےگئے،، ساتوں میزائلوں کوسعودی ایئرڈیفنس سسٹم کےذریعےتباہ کر دیا گیا ،،اس سے قبل بھی حوثی باغی سعودی عرب پر حملوں کی ناکام کوششیں کر چکے ہیں،،