لاہور: مریم نواز کا جاتی امرا میں ناشتے کا اہتمام
لاہور: مریم نواز کا جاتی امرا میں ناشتے کا اہتمام، مہمانوں کی ناشتے میں اسپیشل کھانوں سے تواضع کی جائے گی، ناشتے میں لاہوری مرغ چنے، داس کلچہ، سری پائے شامل ہیں، دیسی گھی سے تیار آملیٹ، افغانی انڈہ اور مٹن چنے بھی شامل ہیں