وزیر اعظم نے اپنے با اعتماد ساتھیوں کے ساتھ اسمبلی کو تحلیل کرنے کے لیے مشاورت مکمل کر لی -

Mar 26, 2022 | 15:08

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پنجاب اسمبلی کو تحلیل کرنے کا امکان ہے، جبکہ گذشتہ روز وزیر اعظم نے اپنے با اعتماد ساتھیوں کے ساتھ اسمبلی کو تحلیل کرنے کے لیے مشاورت مکمل کر لی ہے اور کسی بھی وقت وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزار گورنر پنجاب کو اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھجوا سکتے ہیں ۔

مزیدخبریں