امریکا نے90,000 ڈالر مالیت کی چوری شدہ قدیم فن پارے اٹلی کو لوٹا دیئے۔
امریکا نے90,000 ڈالر مالیت کی چوری شدہ قدیم فن پارے اٹلی کے حوالے کردیئے۔ان پاروں جن کا تعلق دور قبل مسیح سے ہے کو 1990 کی دہائی میں مختلف تاریخیں مقامات سے لوٹا اور چوری کیا گیا اور ان کو بیرون ملک سمگل کر دیا گیا۔ان فن پاروں میں سے بعض کا تعلق تیسری اور چوتھی صدی قبل مسیح اور چند کا تعلق 340 اور650 صدی قبل مسیح سے ہے۔