شمالی کوریاسےمثبت رابطےاوربات چیت ہوئی ہے،صدرڈونلڈٹرمپ
شمالی کوریاکےصدرکم جونگ ان سےملاقات پرایک بارپھرآمادگی کااظہار بات چیت میں کم جونگ ان سےملاقات پرتبادلہ خیال ہوا،صدرڈونلڈٹرمپ شمالی کوریاکےحکام سےبات چیت تعمیری اورمثبت رہیکم جونگ ان سےطےشدہ12جون کوسنگاپورمیں ملاقات ہوسکتی ہےاگرضرورت محسوس ہوئی توملاقات12جون کےبعدبھی ہوسکتی ہے،صدرڈونلڈٹرمپ