یورپی پارلیمنٹ کیلئے انتخابات میں ووٹنگ کا آج آخری دن
یورپی پارلیمنٹ کیلئے انتخابات میں ووٹنگ کا آج آخری دن ہے۔ ووٹنگ کاعمل برطانیہ میں جمعرات آئرلینڈ میں جمعہ، چیک ریپبلک، Latria ، مالٹا اور سلواکیہ میں گزشتہ روزہ منعقدہ ہوا جبکہ اکیس یورپی ممالک میں ووٹ ڈالے جائیںگے۔ ہر ملک کے نتائج کا اعلان ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد کیا جائیگا۔