جب حکومت بغیر رکاوٹ احتساب کرتی ہے تو نتائج اچھے آتے ہیں، وزیراعظم عمران خان
پی ٹی آئی، ن لیگ دور کے محکمہ اینٹی کرپشن میں واضح فرق ہے، گزشتہ 31 ماہ میں محکمہ اینٹی کرپشن نے 220 ارب وصول کیے، وزیراعظم عمران خان اینٹی کرپشن پنجاب نے 192 ارب کی زمین واگزار کرائی، ن لیگ دور میں 2.6 ارب روپے کی زمین واگزار کرائی گئی، وزیراعظم عمران خان ہماری حکومت میں نیب کارکردگی میں بھی واضح فرق ہے، 2018 سے 2020 کے دوران نیب نے 484 بلین روپے ریکور کیے، وزیراعظم عمران خان جب حکومت بغیر رکاوٹ احتساب کرتی ہے تو نتائج اچھے آتے ہیں، موجودہ حکومت مجرموں کی پشت پناہی نہیں کرتی، 1999 سے 2017 کے دوران نیب 290 بلین روپے ریکور کرسکا، وزیراعظم عمران خان مجرموں کو تحفظ نہ دینے، احتساب سے نتائج حاصل ہوتے ہیں، ن لیگ کے 10 سالہ دور میں 430 ملین روپے کی ریکوری ہوئی، ہم نے 2.35 بلین روپے کی نقد ریکوری کی، وزیراعظم عمران خان