ریکوڈک کیس کا فیصلہ پاکستان کی بڑی کامیابی ہے: وزیر قانون فروغ نسیم
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی میڈیا سے گفتگو ریکوڈک کیس کا فیصلہ پاکستان کی بڑی کامیابی ہے، ہم ہر سطح پر پاکستان کا دفاع کریں گے، موجودہ حکومت کو آغاز سے ہی مسائل کا سامنا تھا، فروغ نسیم وزارت قانون جو کام کرتی رہی وہ ایک دن میں نہیں ہوا، 22 اگست 2019 کو وزیراعظم نے ریکوڈک کے مسائل کا کہا، ریکوڈک پر ایک کمیٹی بنائی گئی جس کا سربراہ مجھے بنایا گیا، براڈشیٹ کا مسئلہ، ریکوڈک کا مسئلہ، بہت سارے مسائل تھے، فروغ نسیم ریکوڈیک کیس کی جیت پرخوشی ہے ، ریکوڈک کےمعاملےپرمیری سربراہی میں ایک کمیٹی بنائی گئی ہے، ریکوڈک کےمعاملے میں اٹارنی جنرل منصور خان بھی ہمارے ساتھ تھے ،و کیس میں کامیاب نہ ہوتے تو ساڑھے 6 بلین ڈالر جرمانہ ادا کرنا ہوتا، ابھی بھی بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے،