یورپین یونین سے تعلقات کو انتہائی اہمیت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، وزیر خارجہ
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا ورچوئل اجلاس سے خطاب یورپین یونین سے تعلقات کو انتہائی اہمیت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، تجارت اورجمہوری روایات کے لیے رابطے ضروری ہیں، چاہتے ہیں یورپ پاکستان میں تجارتی مواقع سے فائدہ اٹھائے، پاکستان افغان امن میں ہر ممکن سہولت فراہم کررہا ہے، پاکستان میں آئی ٹی اور سیاحت کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں بھارت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنا چاہتا ہے، وزیر خارجہ