کورونا وباء کے دوران چین کے تعاون پر شکر گزار ہیں:وزیر خارجہ
پاک چین رولنگ پارٹیز ڈائیلاگ سیشن.اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا خطاب.دونوں ملکوں کی دوستی مزید مستحکم ہو رہی ہے.سی پیک منصوبہ تحریک انصاف کی اولین ترجیح ہے.سی پیک کے دوسرے فیز میں صنعتوں اور روزگار پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں کورونا وباء کے خاتمے کیلئے چین پاکستان سے بھرپور تعاون کر رہا ہے.کورونا وباء کے دوران چین کے تعاون پر شکر گزار ہیں.پاکستان اور چین ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کر رہے ہیں