حمزہ شہباز نے امن عامہ کا جائزہ لینے سے متعلق آج اہم اجلاس طلب کر لیا .

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے امن عامہ کا جائزہ لینے سے متعلق آج اہم اجلاس طلب کر لیا . اجلاس میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا . وزیر اعلی حمزہ شہباز نے نئے مالی سال کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی ترجیحات کے تعین کے لیے بھی خصوصی اجلاس بلایا. وزیر اعلی حمزہ شہباز سے سیاسی شخصیات اور منتخب نمائندے بھی ملاقات کریں گے.