Waqt News
Friday | June 24, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • آئی ایم ایف کی شرائط منظور ہوچکی ہیں جلد مشکل وقت سے نکل آئیں گے: وزیراعظم شہباز شریف
  • ٹیکسوں کی بھر مار سے ملک میں بےروزگاری بڑھے گی; شوکت ترین
  • ڈیرہ اسماعیل خان: فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک
  • ٹیکس اور مزید ٹیکس: عوام سے اب 7004 ارب کے بجائے 7470 ارب روپے ٹیکس لیا جائے گا
  • کے سی آر منصوبہ لاہور اورینج ٹرین کے ماڈل پر سی پیک کے تحت ہوگا: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق
  • وزیرِ اعظم شہباز شریف کادورہء گوادر, پانی کی گھر گھر فراہمی, مجرمانہ غفلت برتنے والوں کی نشاندہی کیلئے فوراً انکوائری کروائی جائے; وزیرِ اعظم
  • مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ, دال, چائے سمیت 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
  • آزاد کشمیر میں حقیقی تبدیلی نظر آنی چاہیے: عمران خان، سردار تنویرالیاس کی ملاقات
  • چین سے 2ارب 30کروڑ ڈالر قرض کی رقم موصول ہوگئی،: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
  • وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورہء گوادر, وزیرِ اعظم سے وزیرِ اعلی بلوچستان کی ملاقات
  • وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے درمیان ون آن ون ملاقات
  • آئی فون استعمال کرنے والے ہوجائیں خبردار!
  • عمران خان کی 15 مقدمات میں 6 جولائی تک عبوری ضمانت منظور
  • ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیساتھ ہی سٹیڈیمز کی دیکھ بھال شروع
  • سات سال سے زیر التوا کراچی سیف سٹی منصوبے پر کام کا باقاعدہ آغاز
  • سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواستیں مسترد
  • کے الیکٹرک صارفین کیلئے بری خبر، بجلی 5 روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی
  • پاکستان کرکٹ بورڈ کے بی او جی نے مالی سال 23-2022 کیلئے15 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دیدی
  • حمزہ شہباز کی بطور وزیر اعلی پنجاب میں موجودگی این آر او ٹو کا نتیجہ ہے،فرخ حبیب
  • وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور انڈس اسپتال کے درمیان گوادر میں بین الاقوامی معیار کے اسپتال کیلئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کی ...
  • ترکی کے سفیراحسان مصطفے یرداگل نے وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ سے الوداعی ملاقات کی
  • کراچی اور حیدرآباد میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کی ہدایت
  • پنجاب: بجلی بچاؤ مہم کے تحت آج صوبے بھر میں بازار بند
  • ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ
  • سابق وزیر اعلی خراب اور کھٹارہ گاڑیاں ملنے پر دوبارہ لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے
  • کورونا کی چھٹی لہر میں شدت
  • پاکستان اب ڈیفالٹ نہیں بہتری کی جانب جائے گا: وزیر خزانہ
  • قابض اسرائیلی فوج کی کارروائیاں ، 12 فلسطینی اغوا ،4زخمی
  • عوام کو اختیار دیں کہ وہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے نئی حکومت کا انتخاب کریں۔فیصل جاوید 
  • آئندہ ماہ سے مرحلہ وار مہنگی ہونے والی بجلی کی فی یونٹ نئی قیمت بتادی گئی

مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی،3 کشمیری نوجوان شہید کر دیے

May 26, 2022 | 11:02 11:02 AM, May 26, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی،3 کشمیری نوجوان شہید کر دیے

بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی  میں تین کشمیری نوجوان  شہید کر دیے ۔ جمعرات کو ضلع کپواڑہ کے علاقے جم گنڈ میں فوج نے ایک پر تشدد آپریشن کے دوران ان نوجوانوں کو قتل کیا۔ اس طرح 24 گھنٹوں کے دوران شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوں کی تعداد6 ہوگئی ہے اس سے قبل بدھ کوضلع بارہمولہ کے علاقے پٹن میں تلاشی آپریشن کے دوران تین نوجوان شہید کر دیے  گئے تھے۔ کپواڑہ کے علاقے جم گنڈ میں بھارتی فوج کا آپر یشن جاری ہے فوج نے ضلع کے داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے ہیں جبکہ  انٹرنٹ سروس بھی بند کر دی گئی ہے

عوام میں اسلحہ لے کر جانا امریکیوں کا بنیادی حق ہے۔ سپریم کورٹ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • شیخ رشید سے دوستی کیسے ہوئی؟ حریم نے راز بتا دیا

    Jan 16, 2022 | 13:06
  • پاکستان میں آج کا موسم کیسا رہے گا؟۔ محکمہ موسمیات نے ...

    Jan 16, 2022 | 10:23
  • سعودی عرب میں اونٹوں کا پہلا فائیو اسٹار ہوٹل

    Jan 16, 2022 | 19:14
  • ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والا شخص ...

    Jan 16, 2022 | 11:39
متعلقہ خبریں
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں ...

    Jun 08, 2022 | 02:21
  • بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری،4معصوم کشمیریوں کو ...

    May 27, 2022 | 09:31
  • مقبوضہ کشمیر :بھارتی دہشتگرد فوج نے مزید 4 مظلوم ...

    Jun 21, 2022 | 16:24
  • یاسین ملک کے خلاف دہشت گردی کے جھوٹے مقدمے پر عمر قید ...

    May 26, 2022 | 12:40
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group