یاسین ملک کو کالے قانون کے تحت سزا دی گئی، مشال ملک

اسلام آباد( عرفان جمیل ڈوگر) حریت رہنما یاسمین ملک کی اہلیہ مشال ملک کی پریس کانفرنس یاسین ملک کو کالے قانون کے تحت سزا دی گئی، مشال ملک اسلام آباد: یاسین ملک کو دفاع کا موقع نہیں دیا گیا، کشمیری یاسین ملک کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے،