پاکستان تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ،عوام امپورٹڈ حکومت کے جبر کے سامنے ڈٹے رہے
پاکستان تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ،عوام امپورٹڈ حکومت کے جبر کے سامنے ڈٹے رہے، اہلیان لاہور نے ظلم کے سامنے مزاحمت کی اعلی مثال قائم کر دی، آنسو گیس، لاٹھی چارج، گرفتاریوں اور رکاوٹوں کے باوجود ڈٹ کر مقابلہ کیا، پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حماد اظہر کا لاہور کے باسیوں کو خراج تحسین، میں اہلیان لاہور کو سلام پیش کرتا ہوں،حماد اظہر لاہوریوں نے بتی چوک سے لے کے شاہدرہ چوک تک تمام غیر قانون رکاوٹیں ہٹائیں اور راستے کھول دئیے،حماد اظہر ہم پر شیلنگ بھی ہوئی اور کارکنان پر تشدد کیا گیا،حماد اظہر ہمارا کارکن بھی شہید کیا گیا،حماد اظہر