امریکہ کی جانب سے پاکستانی حدود میں ڈرون طیاروں کے مسلسل حملے جاری ہیں آج بھی جاسوس طیارے نے شمالی وزیرستان کےعلاقے دتہ خیل میں ایک گھر پر دو بم داغے جس میں آٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
امریکی جاسوس طیارے نےتحصیل دتہ خیل کےعلاقے کونڈسرمیں ایک گھرپردو میزائل داغے،حملے میں آٹھ افراد ہلاک ہوگئے جب کہ گھر بھی مکمل طورپرتباہ ہوگیا امریکی ڈرون حملے کے بعد علاقے میں جاسوس طیاروں کی نچلی پروازوں سے بھی خوف و ہراس پھیل گیا،حملےمیں ہلاک ہونے والوں کی اب تک شناخت نہیں کی جاسک،