انگلینڈ کا پہلے ٹی 20 میں پاکستان کو جیت کے لیے 161رنز کا ہدف

انگلینڈ کا پہلے ٹی 20 میں پاکستان کو جیت کے لیے 161رنز کا ہدف19. رنز پر 3 وکٹیں گرنے کے بعد انگلش کھلاڑیوں کی ذمہ دارانہ بیٹنگ. انگلینڈ کی جانب سے بلنگز کی دھواں دھار نصف سنچری
پاکستان کی جانب سے شاہد آفریدی اور عمران جونیئر مہنگے باؤلر ثابت ہوئے. سہیل تنویر 2، وہاب ریاض اور انور علی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی