خوبصورت مناظر سے بھر پور میوزیکل ڈرامہ فلم 'دی گریٹسٹ شومین'کا ٹریلر جاری،
خوبصورت مناظر سے بھر پور ہالی ووڈ میوزیکل ڈرامہ فلم 'دی گریٹسٹ شومین'کا ٹریلر جاریکر دیا گیا،، فلم کی کہانی ایسے کردار کے گرد گھوم رہی ہے جو سرکس کی دنیا کا بے تاج بادشاہ ہے،، اور اپنے کرتبوں کی وجہ سے ساری عوام میں مقبول ہے۔۔ مشعل گریسی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کے پروڈیوسر لیورینس مارک اور پیٹر چیرنن ہیں دلچسپ مناظر سے بھر پور فلم میں ہگ جیک مین، زیک ایفرون،مشعل ولیم،پال سپارکس اور دیگر شامل ہیں فلم بیس دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔۔