یجنڈ فٹبالر میرا ڈونا نے اپنی بیٹیوں پر چونتیس لاکھ پاونڈ چرانے کا الزام لگادیا،
سابق لیجنڈ فٹبالر میرا ڈونا اپنی ہی دو بیٹیوں اور سابق بیوی کے ساتھ ایک قانونی جنگ میں پڑ گئے،،ڈیاگو میراڈونا نے اپنی دو بیٹیوں کو اس سے 3.4 ملین کی چوری کا الزام لگایا ہے اور ان کو جیل بھیجنے کی درخواست بھی کر ڈالی سابق بارسلونا کھلاڑی کا کہنا ہے کہ اس کی بیوی اور بیٹیوں نے یوراگواے میں ایک بینک اکاؤنٹس سے چوری کی ہوئی رقم کو منتقل کروایا اور امریکہ میں بھی جائیداد خریدنے کے لئے اس پیسے کا استعمال کیا،،خبر ایجنسی کے مطابق لیجنڈ فٹبالر نے سابق اہلیہ کوچوری کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا،،