وزارت تعلیم اسلام آبادمیں سکولوں سے باہر بچوں کوسکولوں میں لانے کے لیےمنگل کوپائلٹ پرجیکٹ کاافتتاح کرئے گی
وزارت تعلیم اسلام آبادمیں سکولوں سے باہر بچوں کوسکولوں میں لانے کے لیےمنگل کوپائلٹ پرجیکٹ کاافتتاح کرئے گی ،پرجیکٹ کے تحت وفاقی دارالحکومت کے 30ہزار سے زائد سکول سے باہر بچوں کو سکولوں میں داخل کیاجائے گا۔اس حوالے سے وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاکہ ہماری پہلی ترجیح اسکولوں سے باہر بچوں کے داخلے ہیں اسلام آباد میں اسکولوں سے باہر بچوں کے لیے پائلٹ پراجیکٹ شروع کررہے ہیں جس کاکل افتتاح کیاجائے گا اور کوشش کریں گے کہ اسلام آباد میں سکولوں سے باہر بچوں کو سکولوں میں داخل کیاجائے ۔