آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور اقتصادی صورتحال پر غور کیا جائے گا
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج (منگل) اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہورہا ہے۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور اقتصادی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔