سندھ میں آوارہ کتے بے قابو،مزید دو بچوں کو کاٹ لیا۔
سندھ کے ضلع میر پو ر خاص میں وا قع کو ٹ غلام محمد کے نزدیک کتے نے دو اور بچوں کو کا ٹ لیا جنہیں ذخمی حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ذرا ئع کے مطابق کوٹ غلام محمد کے نزدیک دو بچوں انیل اور دیویا کھی کو کتے نے کاٹ لیا ہے، دونوں بچوں کو سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔