میڈیا خاندانی منصوبہ بندی کی آگاہی کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔صدر مملکت
قومیں تعلیم اور صحت کی بنیاد پر کھڑی ہوتی ہیں۔ ملکی سماجی و معاشی ترقی کیلئے خواتین کی خودمختاری اہم ہے۔۔آبادی کے بڑھتے تناسب سے ملکی وسائل پر بوجھ میں اضافہ ہوتا ہے۔کورونا وباءکے دوران صحت کے شعبہ میں بہترین کارکردگی دکھائی گئی۔ میڈیا خاندانی منصوبہ بندی کی آگاہی کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔صدر مملکت کابین الاقوامی ڈونرز کانفرنس سے خطاب