جلد ہی صارفین واٹس ایپ اسٹیٹس میں وائس نوٹ شیئر کرسکیں گے
جلد ہی صارفین واٹس ایپ اسٹیٹس میں وائس نوٹ شیئر کرسکیں گے س طرح چیٹ میں وائس نوٹ کےلیے مائک کا نشان بنا آتا ہے ویسے ہیں اسٹیٹس میں مائک کا نشان موجود ہوگا جس کو دبا کر وائس نوٹ ریکارڈ کیا جاسکے گا۔ واضح رہے یہ وائس اسٹیٹس صرف ان لوگوں کے ساتھ شیئر ہوگا جن کے ساتھ صارفین پرائیویسی سیٹنگز کا استعمال کرتے ہوئے یہ اسٹیٹس شیئر کرنا چاہیں گے۔ اس کے علاوہ یہ اسٹیٹس اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہوں گے۔ اسٹیٹس میں وائس نوٹ شیئر کرنے کی سہولت کے دستیاب ہونے کے متعلق تاریخ کا حتمی طور پر نہیں بتایا گیا ہے