چین کی حکومت اور عوام وزیراعظم عمران خان کے تاریخی دورے کے منتظر ہیں، چینی سفیر
اسلام آباد :چینی سفیر یاؤجنگ کی پریس کانفرنس .وزیراعظم عمران خان 2سے5نومبرتک چین کا دورہ کر رہے ہیں،یاؤجنگ .چین کی حکومت اور عوام وزیراعظم عمران خان کے تاریخی دورے کے منتظر ہیں، چین پاکستان کوپرامن اورمستحکم دیکھناچاہتاہے،پاکستان عالمی برادری کاذمہ دارممبرہے،پاک چین قیادت کا وژن اور سوچ یکساں ہےچین کی حکومت اور عوام وزیراعظم عمران خان کے تاریخی دورے کے منتظر ہیں، کچھ قوتوں کوپاکستان اورچین کی دوستی کھٹکتی ہے،بہتراورترقی یافتہ پاکستان کیلئےتعاون جاری رکھیں گے،ہمیں اپ پر پورا یقین ہے کہ پاکستان کا مستقبل اپکی رہنمائی میں اور اپ کی حکومت میں بہت روشن ہے، چین اپکے نیا پاکستان کی جدوجہد میں اپکے ساتھ ہے
پاکستان کی سماجی ترقی اوراقتصادی ترقی کےلئےنیاپروگرام یے،سی پیک نہ صرف پاکستان بلکہ پورےخطےکےلئےاہمیت کاحامل ہے،پاکستان عالمی برادری کا ذمہ دار ممبر ہے،چین پاکستان کو پرامن اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے، علاقائی امن بالخصوص افغانستان کےحوالےسےپاکستان کاکرداراہم ہے،ترقی یافتہ پاکستان کےلئے تعاون جاری رکھیں گے5 نومبر کو شنگھائی میں چین ایکسپورٹ نمائش ہو گی، وزیراعظم عمران خان خصوصی مہمانوں میں شامل ہوں گے،ابھرتے ہوئے پاکستان کے ویژن کی حمایت کرتے ہیں، ابھرتے ہوئے پاکستان کے ویژن کی حمایت کرتے ہیں،ہم پاکستان کی پیداواری صلاحیت کو بڑھانا چاہتے ہیں، یاؤجنگ