کورونا وائرس:ملک میں مزید 985 کیسزرپورٹ، 4 اموات کا اضافہ

ملک میں اس عالمی وبا کے مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ 28 ہزار 880 ہے جس میں سے 3 لاکھ 11 ہزار 75 افراد صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ 6 ہزار 740 کا انتقال ہوا ہے۔آج 26 اکتوبر کو ملک میں کورونا وائرس کے مزید 985 کیسز اور 4 اموات کا اضافہ ہوا جبکہ 584 مریض صحتیاب ہوئے۔